قرآن کی زبانQur'an Arabic

مركب توصيفي

Lesson 03 — Descriptive Compound

موصوف کی کل تعداد = 1977
۱

قاعدہ — مرکب توصیفی کیا ہے؟

The Descriptive Compound

اگر کسی اسم (Noun) کا وصف (Quality) بیان کرنا مقصود ہو تو اسے موصوف اور اس کے وصف کو صفت کہتے ہیں۔ اردو میں موصوف پہلے اور صفت بعد میں ذکر ہوتی ہے — لیکن عربی میں پہلے موصوف اور پھر صفت آتی ہے۔

یاد رہے کہ یہ دونوں مل کر ایک لفظ شمار ہوتے ہیں۔ لہذا جملہ مکمل ہونے کے لیے ایک اور "لفظ" کی بھی ضرورت ہو گی۔

موصوف-صفت چار باتوں میں ایک جیسے ہوتے ہیں: (۱) اعراب (۲) مذکر و مؤنث (۳) واحد، جمع (۴) معرفہ، نکرہ

هٰذَا مَلَكٌ كَرِيْمٌیہ معزز فرشتہ ہے
ذٰلِكَ الْقَوْزُ الْمُبِيْنُوہ کھلی کامیابی ہے
وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِيْدِعظیم قرآن کی قسم
۲

ترجمہ کریں — هٰذَا / ذٰلِكَ

Translate — Demonstrative Descriptive Compounds
نمبر: 0 / 0
0% ✓ سبق مکمل!

﴿هٰذَا اِفْكٌ قَدِيْمٌ﴾

[الأحقاف: 11]

﴿هٰذَا عَذَابٌ اَلِيْمٌ﴾

[الدخان: 48]

﴿هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ﴾

[البقرة: 115]

﴿هٰذَا بُهْتَانٌ عَظِيْمٌ﴾

[النور: 16]

﴿هٰذَا سٰحِرٌ عَلِيْمٌ﴾

[يونس: 79]

﴿هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ﴾

[ص: 59]

﴿هٰذَا مَلَكٌ كَرِيْمٌ﴾

[يوسف: 31]

﴿هٰذَا يَوْمٌ عَصِيْبٌ﴾

[هود: 77]

﴿هٰذَا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ﴾

[النمل: 13]

﴿هٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ﴾

[الأنبياء: 50]
◈◈◈◈◈◈◈◈◈

﴿هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ﴾

[الفرقان: 53]

﴿هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ﴾

[الفرقان: 53]

﴿هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌ﴾

[مريم: 36]

﴿هٰذَا شَيْءٌ عَجِيْبٌ﴾

[ص: 5]

﴿مَا هٰذِهِ التَّمَاثِيْلُ﴾

[الأنبياء: 52]

﴿هٰذَا اِفْكٌ مُّبِيْنٌ﴾

[النور: 12]

﴿هٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِيْنٌ﴾

[النحل: 103]

﴿هٰذَا عَذَابٌ اَلِيْمٌ﴾

[الدخان: 48]

﴿هٰذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ﴾

[ص: 42]

﴿اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ﴾

[المؤمنون: 37]
۳

ترجمہ کریں — ذٰلِكَ / وَالْ

Translate — Demonstrative & Oath Compounds

﴿ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِيْنُ﴾

[الأنعام: 16]

﴿ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ﴾

[التوبة: 129]

﴿ذٰلِكَ الدِّيْنُ الْقَيِّمُ﴾

[التوبة: 36]

﴿ذٰلِكَ الْخِزْيُ الْعَظِيْمُ﴾

[التوبة: 63]

﴿وَذٰلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُوْدٌ﴾

[هود: 103]

﴿ذٰلِكَ كَيْلٌ يَّسِيْرٌ﴾

[يوسف: 65]

﴿فَذٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَّوْمٌ عَسِيْرٌ﴾

[المدثر: 9]

﴿ذٰلِكَ رَجْعٌ بَعِيْدٌ﴾

[ق: 3]

﴿تِلْكَ اِذًا قِسْمَةٌ ضِيْزٰى﴾

[النجم: 22]

﴿تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ﴾

[النازعات: 12]
◈◈◈◈◈◈◈◈◈

﴿وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِيْدِ﴾

[ق: 1]

﴿وَالْبَيْتِ الْمَعْمُوْرِ﴾

[الطور: 4]

﴿وَالْكِتٰبِ الْمَسْطُوْرِ﴾

[الطور: 2]

﴿وَالْيَوْمِ الْمَوْعُوْدِ﴾

[البروج: 2]

﴿وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ﴾

[الزخرف: 2]

﴿وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِ﴾

[الطور: 5]

﴿وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِ﴾

[الطور: 6]

﴿وَهٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِيْنِ﴾

[التين: 3]

﴿وَلَيَالٍ عَشْرٍ﴾

[الفجر: 2]

﴿وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِيْمِ﴾

[يس: 2]
۵

مشکل الفاظ کے معانی

Vocabulary — with Qur'anic frequency
۶

سرگرمیاں

Activities — word bank

① قرآن مجید میں "هٰذَا" کے ساتھ آنے والے کچھ مرکب توصیفی لکھیں۔

عَذَابٌ اَلِيْمٌ سِحْرٌ مُّبِيْنٌ كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌ بُهْتَانٌ عَظِيْمٌ

② "ذٰلِكَ" کے ساتھ آنے والے مرکب توصیفی مکمل کریں۔

الْمُبِيْنُ الْعَظِيْمُ الْقَيِّمُ مَّشْهُوْدٌ
الْفَوْزُ ___
الْفَوْزُ ___
الدِّيْنُ ___
يَوْمٌ ___
۷

سوال و جواب

Quiz — Lesson 03

مرکب توصیفی میں موصوف اور صفت کتنی باتوں میں ایک جیسے ہوتے ہیں؟


عربی میں موصوف اور صفت کی ترتیب کیا ہے؟


﴿هٰذَا مَلَكٌ كَرِيْمٌ﴾ کا ترجمہ کیا ہے؟


﴿الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ﴾ کا ترجمہ کریں:


﴿ذٰلِكَ الدِّيْنُ الْقَيِّمُ﴾ میں صفت کون سا لفظ ہے؟


اِفْكٌ کا معنی کیا ہے؟


﴿وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِيْدِ﴾ میں صفت کیا ہے؟


مُصَدِّقٌ کا معنی کیا ہے؟


﴿هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌ﴾ کا ترجمہ کریں:


﴿وَذٰلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُوْدٌ﴾ میں مَّشْهُوْدٌ کا معنی:

We use Cloudflare Analytics (no cookies). Privacy Policy