قرآن کی زبانQur'anic Arabic
LEVEL 03 · مزید قواعد

صفتِ مشبہہ

Lesson 51 — Adjectives of Permanence & Intensity

فَعِیْل (دائمی) اور فَعَّال/فَعُوْل (کثرت)
۱

قاعدہ — صفتِ مشبہہ — فَعِیْل، فَعَّال، فَعُوْل

Adjectives of Permanence & Intensity

کسی ذات کے بارے میں اگر یہ بتانا مقصود ہو کہ کوئی صفت اس میں مستقل طور پر پائی جا رہی ہے، جیسے کہ یہ اس کا لازمی جزء ہو، تو عربی میں اسے "فَعِیْلٌ" کے وزن پر لایا جاتا ہے — جیسے: كَثِيْرٌ (بہت زیادہ)۔

اور اگر یہ بتانا مقصود ہو کہ صفت اس ذات میں کثرت سے پائی جا رہی ہے تو "فَعَّالٌ" یا "فَعُوْلٌ" کے وزن پر لاتے ہیں — جیسے: غَفَّارٌ اور غَفُوْرٌ (دونوں کا معنی: بہت بخشنے والا)۔

To describe a quality found permanently in something, as if it were an inherent part of it, Arabic uses the "fa'īl" pattern — e.g. kathīr (much/many).

To describe a quality found in abundance/intensity, the "fa''āl" or "fa'ūl" patterns are used — e.g. ghaffār and ghafūr (both meaning: One who forgives greatly).

غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌبہت بخشنے والا، مہربان
كَثِيْرٌبہت زیادہ
۲

ترجمہ کریں

Translate — Qur'anic examples
نمبر: 0 / 0
0%

﴿اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ﴾

[البقرة: 173]

﴿اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُوْرًا﴾

[النساء: 43]

﴿اِنَّهٗ بِهِمْ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ﴾

[التوبة: 117]

﴿اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ﴾

[آل عمران: 8]

﴿وَاَنَّ اللّٰهَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ﴾

[التوبة: 78]

﴿اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِيْبٌ﴾

[البقرة: 214]
۳

مشکل الفاظ کے معانی

Vocabulary — with Qur'anic frequency
۴

سرگرمیاں

Activities

① ہر لفظ کو اس کے وزن (فَعِیْل/فَعَّال/فَعُوْل) کے ساتھ ملائیں۔

فَعِیْلفَعَّالفَعُوْل
كَثِيْرٌ کا وزن ← ؟
الْوَهَّابُ کا وزن ← ؟
غَفُوْرٌ کا وزن ← ؟
۵

سوال و جواب

Quiz — Lesson 51

"فَعِیْلٌ" کا وزن کیا بتاتا ہے؟


"فَعَّالٌ" اور "فَعُوْلٌ" کے اوزان کیا بتاتے ہیں؟


"غَفَّارٌ" اور "غَفُوْرٌ" کا معنی کیا ہے؟


الْوَهَّابُ کس وزن پر ہے؟


عَلَّامُ الْغُيُوْبِ کا معنی کیا ہے؟


﴿اِنَّهٗ بِهِمْ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ﴾ کس سورت میں ہے؟


We use Cloudflare Analytics (no cookies). Privacy Policy