قرآن کی زبانQur'an Arabic

ضمير (هُوَ)

Lesson 05 — Pronoun: HE

ہُوَ کی کل تعداد = 487
۱

قاعدہ — ضمیر ہُوَ

The Pronoun HE (Singular Masculine Absent)

کسی اسم کو ایک مرتبہ ذکر کرنے کے بعد دوبارہ اس کی جگہ "ضمیر" (Pronoun) لاتے ہیں۔ اگر وہ اسم کسی ایک فرد کے لیے استعمال ہوا ہو جو کہ Singular ہے اور مذکر ہے تو اس کے لیے "ہُوَ" لاتے ہیں۔

یاد رہے کہ "ہُوَ" کسی لفظ کے ساتھ مل کر آئے تو "ہٗ" کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُوہ بہت مہربان، رحم کرنے والا ہے
فِيْهِ هُدًى وَّنُوْرٌاس میں ہدایت اور نور ہے
عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِاس کے پاس قیامت کا علم ہے
۲

ترجمہ کریں — هُوَ

Translate — pronoun HE
نمبر: 0 / 0
0% ✓ سبق مکمل!

﴿هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ﴾

[آل عمران: 2]

﴿هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيْرُ﴾

[الحج: 62]

﴿هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُ﴾

[الشورى: 19]

﴿هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ﴾

[القصص: 16]

﴿هُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيْمُ﴾

[الحجر: 86]

﴿هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ﴾

[الحشر: 23]

﴿هُوَ اللَّطِيْفُ الْخَبِيْرُ﴾

[الملك: 14]

﴿هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ﴾

[البقرة: 37]

﴿هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ﴾

[الحشر: 22]

﴿هُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ﴾

[آل عمران: 6]
◈◈◈◈◈◈◈◈◈

﴿هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ﴾

[البقرة: 137]

﴿هُوَ الْعَلِيْمُ الْحَكِيْمُ﴾

[يوسف: 100]

﴿هُوَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ﴾

[الرعد: 41]

﴿هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ﴾

[يوسف: 64]

﴿هُوَ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ﴾

[سبأ: 39]

﴿هُوَ خَيْرُ الْحٰكِمِيْنَ﴾

[يونس: 109]

﴿هُوَ شَدِيْدُ الْمِحَالِ﴾

[الرعد: 13]

﴿هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ﴾

[التوبة: 129]

﴿هُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ﴾

[الأنعام: 164]

﴿هُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ﴾

[الحديد: 3]
۳

ترجمہ کریں — فِيْهِ · لَهٗ · عِنْدَهٗ

Translate — with هٗ suffix

﴿فِيْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ﴾

[النحل: 69]

﴿فِيْهِ هُدًى وَّنُوْرٌ﴾

[المائدة: 46]

﴿فِيْهِ بَاْسٌ شَدِيْدٌ﴾

[الحديد: 25]

﴿فِيْهِ عَذَابٌ عَظِيْمٌ﴾

[النور: 14]

﴿فِيْهِ اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِيْمَ﴾

[آل عمران: 97]

﴿مَا لَهُ فِي الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ﴾

[البقرة: 102]

﴿كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴾

[البقرة: 116]

﴿لَّهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ﴾

[البقرة: 116]

﴿فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِيْمٌ﴾

[البقرة: 178]

﴿فَهُوَ خَيْرٌ لَّهٗ﴾

[البقرة: 184]
◈◈◈◈◈◈◈◈◈

﴿وَعِنْدَهٗ اُمُّ الْكِتٰبِ﴾

[الرعد: 39]

﴿وَعِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ﴾

[الزخرف: 85]

﴿وَعِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ﴾

[الأنعام: 59]

﴿اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَيْبِ﴾

[النجم: 35]

﴿وَاَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ﴾

[الأنعام: 2]

﴿وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَارٍ﴾

[الرعد: 8]

﴿وَمَنْ عِنْدَهٗ عِلْمُ الْكِتٰبِ﴾

[الرعد: 43]

﴿وَمَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ﴾

[الليل: 19]

﴿وَاللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ﴾

[آل عمران: 14]

﴿وَاللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الثَّوَابِ﴾

[آل عمران: 195]
۵

مشکل الفاظ کے معانی

Vocabulary — with Qur'anic frequency
۶

سرگرمیاں

Activities — word bank

① اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنیٰ جو "هُوَ" کے ساتھ قرآن میں آئے ہیں، لکھیں۔

الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ الْعَلِيُّ الْكَبِيْرُ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ اللَّطِيْفُ الْخَبِيْرُ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ

② "عِنْدَهٗ" کے ساتھ آنے والے مرکب اضافی مکمل کریں۔

عِلْمُ السَّاعَةِ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ اُمُّ الْكِتٰبِ
وَعِنْدَهٗ ___
وَعِنْدَهٗ ___
وَعِنْدَهٗ ___
۷

سوال و جواب

Quiz — Lesson 05

ہُوَ کا استعمال کب ہوتا ہے؟


﴿هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ﴾ کا ترجمہ کریں:


﴿فِيْهِ هُدًى وَّنُوْرٌ﴾ کا ترجمہ کریں:


"ہُوَ" کسی لفظ کے ساتھ مل کر کیا بنتا ہے؟


الْقَيُّوْمُ کا معنی کیا ہے؟


﴿وَعِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ﴾ کا ترجمہ کریں:


﴿هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ﴾ کا ترجمہ:


شَدِيْدٌ کا معنی کیا ہے؟


﴿فِيْهِ بَاْسٌ شَدِيْدٌ﴾ کا ترجمہ کریں:


﴿هُوَ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ﴾ کا ترجمہ:

We use Cloudflare Analytics (no cookies). Privacy Policy