Lesson 01 — Nominal Sentence
قرآنی عربی کا پہلا قدم: دو لفظوں — ایک معرفہ اور ایک نکرہ — کو ملا کر مکمل جملہ بنانا
Proper Noun + Common Noun = A Complete Sentence
وہ لفظ جو کسی خاص شخص یا چیز کا نام ہو، یا جس کے شروع میں "الف لام" لگا ہو۔
وہ لفظ جس کے شروع میں الف لام نہ ہو۔ آخر میں اکثر تنوین (دو زبر/پیش/زیر) ہوتی ہے۔
عربی میں "ہے / ہیں" کا الگ لفظ نہیں آتا۔ معرفہ کے بعد نکرہ آئے تو درمیان میں "ہے" کا مفہوم خود سمجھا جاتا ہے — جیسے اَللهُ غَفُوْرٌ یعنی "اللہ بخشنے والے ہیں"۔
Revealed 0 of 0
عربی میں مؤنث اسم کی پہچان عموماً اس کے آخری حرف سے ہوتی ہے۔
کوئی لفظ نہیں ملا