قرآن کی زبانQur'anic Arabic
LEVEL 03 · مزید قواعد

اسم آلۃ

Lesson 53 — Noun of Instrument

وہ چیز جس کے ذریعے کام ہو
۱

قاعدہ — اسم آلۃ

Noun of Instrument

اسم آلۃ اس چیز کا نام ہے جس کے ذریعے کوئی کام واقع ہوتا ہے — جیسے: الْمِيْزَانُ (وہ چیز جس سے وزن کیا جائے)، الْمِفْتَاحُ (وہ چیز جس سے کھولا جائے)، الْمِكْيَالُ (وہ چیز جس سے ناپا جائے)۔

اکثر اسمِ آلہ "مِفْعَال" یا "مِفْعَل" کے وزن پر آتے ہیں۔

The noun of instrument (ism al-āla) names the thing by which an action is done — e.g. al-mīzān (that with which weight is measured), al-miftāḥ (that with which something is opened), al-mikyāl (that with which something is measured in volume).

Most instrument nouns follow the "mif'āl" or "mif'al" pattern.

الْمِيْزَانُترازو
الْمِفْتَاحُچابی
۲

ترجمہ کریں

Translate — Qur'anic examples
نمبر: 0 / 0
0%

﴿وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيْزَانَ﴾

[الرحمن: 7]

﴿وَلَا تَنْقُصُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيْزَانَ﴾

[هود: 84]

﴿فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِيْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴾

[الأعراف: 8]

﴿وَعِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ﴾

[الأنعام: 59]

﴿الْمِصْبَاحُ فِيْ زُجَاجَةٍ﴾

[النور: 35]
۳

مشکل الفاظ کے معانی

Vocabulary — with Qur'anic frequency
۴

سرگرمیاں

Activities

① ہر آلے کو اس کے استعمال کے ساتھ ملائیں۔

وزن کرنے کے لیےکھولنے کے لیےروشنی کے لیے
الْمِيْزَانُ ← ؟
الْمِفْتَاحُ ← ؟
الْمِصْبَاحُ ← ؟
۵

سوال و جواب

Quiz — Lesson 53

اسم آلۃ کس چیز کا نام ہے؟


الْمِيْزَانُ کا معنی کیا ہے؟


اسم آلۃ عموماً کس وزن پر آتا ہے؟


﴿وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيْزَانَ﴾ کس سورت میں ہے؟


﴿فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِيْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴾ کس سورت میں ہے؟


مَفَاتِحُ الْغَيْبِ کس کے پاس ہیں؟


We use Cloudflare Analytics (no cookies). Privacy Policy